مس[1]

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کسی چیز کے چھونے کا عمل، کسی چیز کو ہاتھ لگانے کا عمل، چھونا، ہاتھ پھیرنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - کسی چیز کے چھونے کا عمل، کسی چیز کو ہاتھ لگانے کا عمل، چھونا، ہاتھ پھیرنا۔